انڈس ہائی وے ، جیپ کی دوموٹر سائیکل سواروں کوٹکر ، بزرگ جاں بحق 4افراد زخمی

انڈس ہائی وے ، جیپ کی دوموٹر سائیکل سواروں کوٹکر ، بزرگ جاں بحق 4افراد زخمی

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،انڈس ہائی وے پر فاضل پور کے قریب کوئیٹہ ہوٹل کے سامنے جیپ کی دوموٹرسائیکل سواروں کوٹکر ، اسی سالہ بزرگ خاتون جاں بحق ، تین سالہ بچے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سمیت چارافراد زخمی ہوگئے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا بدقسمت خاندان محمدپوردیوان سے کوٹلہ عیسن آرہا تھا ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیموں نے زخمیوں کوڈی ایچ کیوہسپتال راجن پور منتقل کردیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر