پی پی218:ضمنی الیکشن ، سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، کھلاڑی ، جیالے آمنے سامنے

پی پی218:ضمنی الیکشن ، سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، کھلاڑی ، جیالے آمنے سامنے

ملتان(وقائع نگار ) قادر پور راں کے علاقے میں پی پی 218 ضمنی الیکشن سے پہلے سیاسی ما حول گرم ہوگیاہے کارنر میٹنگ کے دوران دونوں سیاسی گروپ آمنے سامنے آگئے۔ ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی موسی گیلانی کے گارڈز کی جانب سے دھکم پیل پر معاملہ بگڑ گیا۔ پی(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ٹی آ?ی کے کارکنوں نے قادرپورراں با ?ی پاس بند کر دیا گاڑیوں کی لمبی لا نیں لگ گی بعد اذاں پولیس کی مدا خلت پر روڈ کھلوادیا گیا ایس ایچ او تھانہ قادرپورراں پولیس نے دونو ں فر یقین کو تھانہ طلب کر لیا تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی 218 میں 31 مارچ کو ہو نے والے ضمنی الیکشن سے پہلے ہی سیا سی ما حول گرم ہو گیا گزشتہ روز مو ضع شاخ مدینے میں ہونے والی کار نر میٹنگ کے دوران دونوں سیا سی گروپ آمنے سامنے آگ? اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی بعد ازاں موسی گیلانی کے گارڈز بھی بیچ میں آگ پی ٹی آی کے کارکن ملک شیرازی راں نے الزام لگایا کہ مو سی گیلانی کے گارڈز نے مجھ پر تشد د کیا ہے جس پر پی ٹی آئی کے کا رکنوں نے با ئی پاس قادرپورراں کو گجر چوک کے قریب دونوں اطراف سے بند کر دیا جس سے گاڑیو ں کی لمبی لا ?نیں لگ گ?ی بعدازاں مقامی پولیس کی مدا خلت پر روڈ کو کھول دیا گیا تھانہ قادرپورراں پولیس کے ایس ایچ او نے دونوں فریقین کو تھانہ قادرپورراں طلب کر لیا ہے۔

آمنے سامنے

مزید : ملتان صفحہ آخر