ملتان میں متعدد وارداتیں ،لاکھوں کانقصان

ملتان میں متعدد وارداتیں ،لاکھوں کانقصان

ملتان(وقائع نگار ) ڈکیتی ،چوری اور راہ زنی کی وارداتوں میں نامعلوم ڈاکو اور چور لاکھوں روپے کی نقدی، موٹرسائیکلیں اور دیگر (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

سامان لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ،تفصیل کیمطابق شجاع اباد کے جمیل کی 2گائے،نعمان کی موٹرسائیکل نامعلوم چور لیگئے،جلالپور کے محبوب کا بجلی کامیٹر چوری کرلیاگیاہے،گرے والا کے غلام یاسین کیگھر 4خواتین گھس گئیں اور سامان چوری کرلیا اس دوران اہلہ خانہ اگئے اور انہوں نے خواتین کو پکڑکر پولیس کیحوالے کردیا،سیتل ماڑی کے افتاب کیگھر سیایک لاکھ 10ہزار نقدی چوری ہوگئی، ربنواز کا موٹرسائیکل چوری کرلیاگیا،لاری اڈا سے نصیر کے موبائل فون چوری ہوگئے،دولت گیٹ سے علی خان سمیت دیگر افراد کے 4موبائل فون ،اسد کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی،نیو ملتان کے مظہر حسین کی اہلیہ سے نقدی ، زیورات چھین لئیگئے،اسلم کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا، احباب الدین کی ہمشیرہ کیگھر سے زیورات ،نقدی 10لاکھ ،شاہ رکن عالم میں سجاد حسین کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا،گلگشت میں علی رحا سے موبائل فون چھینا گیا، احسن علی کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا،اسد سے موبائل فون او رنقدی چھینی گئی،نیو ملتان کے محبوب کے ہسپتال سے ٹرانسفارمر ،حماد کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا،مظفراباد میں قاسم سے موٹرسائیکل چھینا گیا ہے، شاہ شمس سے جہانزیب خان کا موٹرسائیکل انیل ،ثامر، سونو اور فہد نے چوری کرلیا،ممتازاباد سے زین العابدین کا موٹرسائیکل چوری جبکہ ناصر عزیز سے 44ہزار چھین لئیگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر