ریلوے ٹریک کے نزدیک تجاوزات ختم کرنیکی ہدایت

ریلوے ٹریک کے نزدیک تجاوزات ختم کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے نے ملک بھرکے تمام ریلوے اسٹیشنوں کے حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ ٹرین سیفٹی کویقینی بنانے کے لیے ٹریک کی خطرناک حدتک نزدیک تجاوزات والی جگہوں کوہنگامی بنیادوں پرخالی کروایاجائے‘ ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے پاکستان نے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

فیصلہ کیاہے کہ ٹرین ڈرائیورزکے فزیکل ٹیسٹ کے لیے کم ازکم معیادتین سال سے کم کرکے ایک سال کی جائے اوراس سلسلے میں قوانین میں ضروری ترامیم فوراًکی جائیں ‘ ڈرائیورزکے فزیکل اورنفسیاتی ٹیسٹس کے لیے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کومتعین کیاجائے کیونکہ انسانی جانوں کی حفاظت ریلوے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
تجاوزات