کاروان اقبال جھنگ کے ڈاکٹر خالد چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں

کاروان اقبال جھنگ کے ڈاکٹر خالد چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) کاروان اقبال جھنگ کے ڈاکٹر محمدخالد چودھری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،اُنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جھنگ صدر کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔رابطہ ڈاکٹر خالد0321-6527119

انتقال

مزید : صفحہ آخر