عدالت میں10پٹواریوں کا اپنے اضلاع میں تبادلہ کااقدام چیلنج

عدالت میں10پٹواریوں کا اپنے اضلاع میں تبادلہ کااقدام چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ممبر پنجاب سروس ٹربیونل میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی طرف سے 10پٹواریوں کو ان کے اضلاع میں ٹرانسفر کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیاہے جس پر عدالت نے چیف سیکرٹری اور سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے آج 27مارچ کو جواب طلب کرلیاہے۔

جس پر فاضل جج نے مذکورہ بالا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -