سول لائن کے علاقے میں نوجوان پرسرارطورپرہلاک

سول لائن کے علاقے میں نوجوان پرسرارطورپرہلاک

لاہور(کر ائم رپورٹر )سول لائن کے علاقے سے 26 سالہ نوجوان پرسرار طور پر ہلاک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے قریب 26 سالہ نوجوان کو فٹ پاتھ پر مردہ حالت میں پڑا دیکھ کے راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد یا زخم کے نشان موجود نہ ہے۔

مزید : علاقائی