اللہ کریم ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

اللہ کریم ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا اللہ کریم ہے، عدالت نے نواز شریف کی درخواست ضمانت 6 ہفتے کے لیے منظور کرتے ہوئے سزا معطل کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ کے جانب سے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور ہونے پر اپنے پیغام میں کہااللہ کریم ہے۔

مزید : صفحہ اول