بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کامنہ توڑجواب

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کامنہ توڑجواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیری(آن لائن )کھوئی رٹہ سیکٹرلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آباد کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گاؤں کوٹ بھٹیاں ، اندرلہ کٹہڑہ میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی۔پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کے مورچوں کونشانہ بنایا۔
بھارتی فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -