پیرس میں پاکستانی فیشن انڈسٹری کی بہت عزت ہے:حریم فاروق

پیرس میں پاکستانی فیشن انڈسٹری کی بہت عزت ہے:حریم فاروق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ادکارو ماڈل حریم فاروق ان دنوں پیرس میں موجودہیں، جہاں پر وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی110 سالگرہ کی پُروقار تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔اُنہوں نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ بہت فخر کی بات ہے کہ میں اپنے مُلک پاکستان کی جانب سے اس مشہور برینڈ کی110 سالگرہ کی پُروقار تقریب میں شرکت کر رہی ہوں۔
اُنکا مزید کہنا تھا کہ ان دنوں میں بیک وقت کمرشلز،ٹی وی اور فلمز تینوں شعبوں میں مصروفیت رکھتی ہوں۔

مزید :

کلچر -