عمران خان اس ملک کیلئے عظیم لیڈر ثابت ہوئے ہیں، شمسہ علی

عمران خان اس ملک کیلئے عظیم لیڈر ثابت ہوئے ہیں، شمسہ علی

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ہمیشہ عدالتوں کا احترام کرتی ہے اگر عدالتوں کا فیصلہ ن لیگ کیلئے قابل قبول ہے تو کل کا فیصلہ بھی قبول کرے۔

گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اس ملک کیلئے عظیم لیڈر ثابت ہوئے ہیں ان کے دور حکومت میں ڈیم مکمل ہونگے اور آئی ایم ایف سے بھی رہائی مل جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1