حضرت استاذ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حضرت استاذ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مالاکنڈگاؤں چٹ پٹ کے حضرت استاذ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر