تورڈھیر میں آئس منشیات کیخلاف تاجروں کی آگاہی ریلی

تورڈھیر میں آئس منشیات کیخلاف تاجروں کی آگاہی ریلی

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)تورڈھیر شہر (صوابی) میں آ ئیس منشیا ت کے خلاف اگا ہی مہم کے سلسلے میں تا جرا ن فیڈریشن کے زیر اہتما م ریلی ،نکالی گئی جس میں ڈی ایس پی تحصیل لاہور محمد اقبال خا ن ،SHO تھا نہ تورڈھیر طار ق سعید خا ن ، ASI حا مدخان, تا جرا ن فیڈ ریشن کے صدر با بو سلطا ن بہا در اور دیگر نے کثیرتعداد میں شر کت کی اس سلسلے میں منگل کی صبح تورڈھیر تا جرا ن فیڈ ریشن کے زیر اہتما م ریلی میںآ ئس منشیا ت کے خلاف شر کا ء نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر آ ئیس نشہ کے خلاف نعرے در ج تھے ریلی کے شر کا ء تورڈھیر مین چوک سے بس آ ڈہ پہنچے جہاں احتجا جی جلسہ ہوا اس مو قع پر مقررین نے ڈی ایس پی تحصیل لاہور محمد اقبال خا ن ،ShO تھا نہ تورڈھیر طا ر ق سعید خا ن ، تا جرا ن را ہنما با بو سلطا ن بہا در ، مجیب الرحٰمن، محمد غنی ، محمد کا مرا ن اور گو ہر زیب نے اپنے خطا ب میں کہا کہ نئی نسل کو آ ئس منشیا ت جیسی لعنت سے بچا نے کے لئے عوام بھر پور ساتھ دیں تا کہ اپنی نئی نسل کو تبا ہی سے بچا یا جا سکے اس مو قع پر پو لیس حکا م نے کہا کہ آ ئی جی پی خیبر پخٹو نخوا ، ڈی آ ئی جی مر دان اور ڈی پی او صوابی سید خا لد ہمدا نی کی ہدا یت پر آ ئیس منشیا ت کے خلاف مہم شروع کی گئی ہے جو منشیا ت کے خا تمے تک جا ری رہیگی اسلئے عوام بھی اس مہم میں انکا ساتھ دیں جبکہ پو لیس آ ئیس منشیا ت کے خلاف بھر پور کا ر وائی کر کے علا قے کو اس سے پا ک کریگی اور عوام کی طر ف سے آ ئیس منشیا ت کے متعلق اطلا ع دینے پر انکا نا م صیغہ راز میں ر کھا جا ئیگا جبکہ کسی منشیا ت فروش کو پکڑ نے کے دوران کسی نے بھی انکی سفا رش کی تو اسے بھی عوام کے سامنے لا ئینگے انہوں نے تورڈھیرمیں آ ئیس منشیا ت اگا ہی مہم میں ساتھ دینے پر تا جرا ن کا بھر پور شکر یہ ادا کیا#

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر