امریکی قونصل جنرل کا پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کا پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل( Joanne Wagner ) جونی ویگنر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر مشیر بحری امور محمود مولوی اور پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین اسد رفیع چاندنا نے قونصل جنرل کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی ۔پورٹ قاسم کے دورہ پر موجود قونصل جنرل نے کہا کہ امریکن کمپنیاں پورٹ قاسم کے علاقے میں سرمایہ کاری کریں گی ۔