امریکا نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)امریکا نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ایران کے ساتھ کاروبار سے منسلک 25 افراد اور اداروں پرپابندیاں عائدکی گئی ہیں ،ان پابندیوں میں زد میں آنے والوں میں انصار بینک ،اطلس ایکس چینج اور ایران کی اطلس کمپنی بھی شامل ہے۔

مزید : اہم خبریں /بین الاقوامی