آرمی چیف نے دو ننھی بچیوں کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی ، دل جیت لیے

آرمی چیف نے دو ننھی بچیوں کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی ، دل جیت لیے
آرمی چیف نے دو ننھی بچیوں کی سب سے بڑی خواہش پوری کر دی ، دل جیت لیے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا دو ننھی بچیوں کی ساہی بننے کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ جویریہ عالم اور 15 سالہ روبا رفیق کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی ساہی بننے کی خواہش تھی جسے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پورا کر دیاہے جبکہ اس خواہش کو عملی جامہ کور کمانڈر لاہور نے پہنایا ۔ننھی بچیوں نے یاد گار شہداءپر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی جبکہ دونوں بچیوں کو آرمی میوزیم کا دورہ بھی کروایا گیا ۔

مزید : قومی