معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والد کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی

معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والد کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ...
معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والد کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد / گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والدکی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آہوں اور سسکیوں میں تدفین کردی گئی ہے۔
معروف کالم نویس و اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والد چوہدری محمد خان کا انتقال منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوا تھا۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔

نماز جنازہ کی ادائیگی ان کے آبائی گاﺅں شاہ سرمست لالہ موسیٰ گجرات میں بدھ کو نماز عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی جس کے بعد ان کی آہوں اور سسکیوں میں تدفین کردی گئی۔


جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی ، سماجی و صحافتی حلقوں نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔