بہاولپور‘ اشیاء خورونوش کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز

بہاولپور‘ اشیاء خورونوش کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور( بیورورپورٹ ‘ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر شوزب سعید کی ہدایت پر کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر بہاول پور ضلع کی تحصیلوں میں فری ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سہولت کے تحت شہری مقرر کردہ نرخ پر کریانہ آئیٹم، اشیائے خوردونوش ایک فون کال (بقیہ نمبر8صفحہ12پر)

پر گھر پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس اہم اقدام سے مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ان ایام میں لوگ گھروں میں مقیم رہیں۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء دیئے گئے فون نمبرز پر کال کر کے خرید سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاول پور کے شہری کریانہ آئیٹم خریدنے کے لئے نیو ونجارہ رابطہ نمبر0300-6823845چیمہ ٹاؤن بہاول پور، ملک احمد رابطہ نمبر0304-0435887چیمہ ٹاؤن بہاول پور، الکفایہ رابطہ نمبر0315-7977765چیمہ ٹاؤن بہاول پور، شیخ شعیب رابطہ نمبر 0332-4303606چیمہ ٹاؤن بہاول پور، Big Martرابطہ نمبر 0304-0086951گلبرگ روڈ بہاول پور، محمد اشفاق، محمد عمران رابطہ نمبر 0300-7813125گلبرگ روڈ بہاول پور، ونجارہ رابطہ نمبر 0308-7725900ماڈل ٹاؤن بی بہاول پور، محمد عامر، وجاہت رابطہ نمبر 0306-5065395ماڈل ٹاؤن بی بہاول پور، لطیف وسیم کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0300-6857401ماڈل ٹاؤن بی غلہ منڈی روڈ بہاول پور، محمد وسیم رابطہ نمبر 0302-2221815ماڈل ٹاؤن بی بہاول پور، بلال کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0300-6859163غلہ منڈی بہاول پور، آصف کاشف کریانہ سٹور 0300-8684291غلہ منڈی بہاول پور، اسلام الدین اینڈ کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0300-8684646غلہ منڈی بہاول پور، عمر دین ٹریڈرز رابطہ نمبر 0321-6804829غلہ منڈی بہاول پور، رحمن کریانہ رابطہ نمبر 0300-8680141غلہ منڈی بہاول پور، ندیم برادرز رابطہ نمبر 0300-9684014غلہ منڈی بہاول پور،یوسف کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0300-9682306غلہ منڈی بہاول پور، مدینہ کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0300-6800304غلہ منڈی بہاول پور، ندیم عرفان کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0300-6805002غلہ منڈی بہاول پور اور لاثانی کریانہ سٹور رابطہ نمبر 0301-8688856غلہ منڈی بہاول پورسے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہوم ڈیلیوری