15ہزار کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہوگی
خانیوال (نمائندہ پاکستان)سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کی قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل فیصل(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
آباد میں ہوگی جس کا پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک انعام دوسرا انعام 1کروڑروپے کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام 25000روپے کے 1969انعامات ہونگے۔
قرعہ اندازی