ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن 2اپریل تک بند

ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن 2اپریل تک بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان سے ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن بند ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن آج سے 2 اپریل تک بند رہے گا ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن کے دوران اسلام آباد اور کراچی سے پرواز ملتان(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

پہنچ رہی تھیں۔ ملتان، لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن پہلے سے ہی بند تھا اسلام آباد اور کراچی کے لیے ملتان ایئرپورٹ سے نہ تو کوئی پرواز اڑان بھرے گی اور نہ ہی اترے گی بین الاقوامی ایئرپورٹ سے انٹرنیشنل پروازیں پہلے ہی بند کر دی گئی تھیں بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے بعد ملتان ایئرپورٹ کوڈس انفیکٹ کیا گیا تھا۔