ملتان میں قرنطینہ میں مقیم زائرین کی چکن جلفریزی‘ ابلے انڈوں‘ چنے پراٹھے‘ چاول سے خاطر مدارت

ملتان میں قرنطینہ میں مقیم زائرین کی چکن جلفریزی‘ ابلے انڈوں‘ چنے پراٹھے‘ ...

  



ملتان ( کورٹ رپورٹر  ) ملتان قرنطینہ میں مقیم زائرین کی خاطر مدارت جاری ہے۔وائرس کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کیلیے پروٹین سے بھرپور غذاوں سے تواضح(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

کی جارہی ہے۔چکن جلفریزی،ابلے انڈے،چنے،پراٹھے،دال، چاول،وٹامن فراہم کرنے کے اورنج اور لیمن کھانے میں شامل ہے۔زائرین کو چائے اور منرل واٹر بھی ہمہ وقت دستیاب ہے۔

خاطر مدارت

مزید : ملتان صفحہ آخر