حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے

حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیزی سے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کر رہی ہے، ترجمان وزارت صحت
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے ہنگامی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

بنیادوں پر عملی اقدامات کر رہی ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں ترجمان وزارتِ صحت نے کہاکہ این ڈی ایم کے اشتراک سے تمام سرکاری عمارتوں میں جراثیم کش اسپرے گیا۔ انہوں نے کہاکہ وزارت صحت کوہسار کمپلیکس میں جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔
ترجمان وزارت صحت