حکومت پنجاب کا 13سرکاری ادارے کھلے رکھنے کا حکم

حکومت پنجاب کا 13سرکاری ادارے کھلے رکھنے کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے 13سرکاری ادارے کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ذرائع کیمطابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان خان نے 13(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

سرکاری ڈیپارٹمنٹ کم از کم سٹاف کیساتھ ساتھ کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ان میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، فنانس ڈیپارٹمنٹ،سپلائزڈ ہیلتھ کیئر، پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، ہوم ڈیپارٹمنٹ،انڈسٹریز کامرس اینڈ انویسٹمنٹ،فوڈ ڈیپارٹمنٹ،ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ،لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیپارٹمنٹ،لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ،ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ،پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں۔

سرکاری ادارے

مزید : ملتان صفحہ آخر