تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں 31مئی تک توسیع‘ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں 31مئی تک توسیع‘ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ...

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کی طرف سے کرونا وائر س کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 31مئی تک (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق 6اپریل تک لاک ڈاؤن ہے اور تعلیمی ادارے بند ہیں حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 31مئی تک توسیع کرنے کا اعلان تو کیا گیا مگر تاحال نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تاہم ذرائع کے مطابق کرونا کی صورتحال کے مطابق صورتحال کے پیش نظر چھٹیوں میں توسیع کا نوٹیفکیشن جلد جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

تعلیمی ادارے

مزید : ملتان صفحہ آخر