محسن وال‘ دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری قتل

محسن وال‘ دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری قتل

  



محسن وال (نمائندہ پاکستان)دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل،ملزمان فرار،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں تھانہ سٹی کی حدود 125پندرہ ایل کے قریب دوران ڈکیتی،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا،ملزمان فرار ہوگیا،اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر