69 امریکی سفارتی اہلکار اسلام آباد سے وطن روانہ ہو گئے

69 امریکی سفارتی اہلکار اسلام آباد سے وطن روانہ ہو گئے

  



اسلام آباد (این این آئی)69 امریکی اہلکارحکومت پاکستان کی خصوصی اجازت کے بعد امریکا روانہ ہوگئے۔ ترجمان سفارتخانہ کے مطابق نجی پرواز کے ذریعے امریکی اسلام آباد سے امریکا کیلئے روانہ وئے۔امریکی سفارتخانے کے مطابق اس سے قبل 71 سفارت کار امریکا روانہ ہو چکے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اہلکار روانہ

مزید : صفحہ آخر