جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس،کرونا وائرس کے باعث 30 مارچ کو ہونیوالی سماعت ملتوی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ،کرونا وائرس کے باعث سپریم کورٹ نے 30 مارچ کو ہونیوالی سماعت ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ نے سماعت ملتوی ہونے کا نوٹس جاری کر دیا،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ نے 30 مارچ کو سماعت کرنا تھی۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ