اسلام آباد کی فضاء میں پولن کی مقدار زیادہ ہوگئی

اسلام آباد کی فضاء میں پولن کی مقدار زیادہ ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی فضاء میں پولن کی مقدار 33 ہزار 283 فی مکعب میٹر ہو گئی ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کی فضا میں پولن کی یہ مقدار 4 ہزار 8 فی مکعب میٹر تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث پچھلے چند دنوں سے پولن کی مقدار انتہائی کم تھی جس میں اب بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔
فضاء

مزید :

صفحہ آخر -