برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کوبرطانوی ہائی کمیشن سے رابطے کی ہدایت

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کوبرطانوی ہائی کمیشن سے رابطے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لندن (این این آئی)برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئیں،پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں یا ہو نے والے ہیں وہ ہائی کمیشن سے رابطہ کریں، ہائی کمیشن سے رابطہ بذریعہ ای میل بھی کیا جا سکتا ہے،پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کی گئیں ہدایات میں کہا گیا کہ برطانوی حکومت صورتحال کو سمجھتے ہوئے یہ مسئلہ حل کرے گی،ویزہ ختم ہونے پر لاتعداد پاکستانیوں کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے۔
پاکستانی ہائی کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -