سرکاری حج سکیم کے عازمین کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا آج آخری روز

سرکاری حج سکیم کے عازمین کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا آج آخری روز

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2020ء کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں سے کہا گیاہے ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرکے فوری اپنے متعلقہ بنکوں میں جمع کرائیں تاکہ اگلا مرحلہ شروع ہوسکے۔

میڈیکل سرٹیفکیٹ

مزید : صفحہ آخر