راولپنڈی، 2 ڈاکٹرز اور ایک نرس میں بھی کرونا وائرس کا شبہ

راولپنڈی، 2 ڈاکٹرز اور ایک نرس میں بھی کرونا وائرس کا شبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 2 ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کرونا وائرس کے شبہ میں انہیں آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا،دونوں ڈاکٹرز اور نرس کے نمونے تصدیق کے لئے این آئی ایچ بھجوائے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دو ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال سے جمعرات کو کرونا کے شبہ میں 6 مریضوں کے نمونے حاصل کرکے این آئی ایچ بھجوائے گئے ہیں، بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ایک کرونا پازٹیو، 13 شبہ مریض ہسپتال میں موجود ہیں۔
ڈاکٹر مبتلا

مزید :

صفحہ آخر -