نوشہرہ،اے سی کا مختلف علاقوں میں طبی مراکز کا دورہ

نوشہرہ،اے سی کا مختلف علاقوں میں طبی مراکز کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ ڈاکٹرسمن عباس اور پاک فوج کے اعلی آفیسران کا تحصیل جہانگیرہ کے مختلف بازاروں اورطبی مراکز کا دورہ،تفصیلات،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس کی پاک آرمی آفسران کے ہمراہ اکوڑہ،جہانگیرہ اورخیرآباد بازاروں میں کورونا وارس خدشات اورعدم پھیلاو کے سلسلے میں حکومتی پابندی کی خلاف ورزی پرکاروایاں۔کھلی دکانوں کے خلاف کاروای کرتے ہوے9 دکانداروں کوجیل بھیج دیا،اکوڑہ مصری بانڈہ روڈپرکھیل میں مصروف نوجوان کھلاڑیوں کوگراونڈ سے باہرنکال دیاگیا۔اسکے ساتھ ساتھ اکوڑہ سول ہسپتال میں طبی سہولیات کا معانہ کیا۔ خیرآبادہایرسیکنڈری سکول کے دورے کے موقع پرقرنطینہ مراکزمیں دستیاب سہولیات کاجازہ لیا۔پبلک ٹرانسپورٹ پرمکمل طورپرپابندی لگادی۔