مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  



پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 مارچ صبح 8.30 بجے سے دوپہر 2.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریگی،دانش آباد،راحت آباد،ایگریکلچریونیورسٹی،اکیڈمی ٹاؤن،سرکلرروڈ،سفیدڈھیری،کیجولٹی میڈیکل بلاک،حیات آباد اولڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 66کے وی واہ - ہری پورٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی28 مارچ صبح 9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی ہری پور،حویلیاں گرڈز کے صارفین متاثر ہوں گے،

مزید : پشاورصفحہ آخر