لائرز ایسوسی ایشن کی پاکستانی تارکین وطن کو ایمینسٹی طلبا کی فیس معافی کیلئے برطانوی حکومت سے اپیل

لائرز ایسوسی ایشن کی پاکستانی تارکین وطن کو ایمینسٹی طلبا کی فیس معافی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)کرونا وائرس کے اثرات کے پیش نظر ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز نے تارکین وطن کوایمینسٹی دینے کے لئے برطانوی وزیراعظم کوخط لکھ دیا،ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز برطانیہ کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک کی طرف سے برطانوی وزیراعظم کولکھے گئے خط میں کہاگیاہے کہ کرونا وائرس کے اثرات سے برطانیہ میں موجود تارکین وطن سب سے زیادہ متاثرہوئے ہیں،امیگریشن اورویزا توسیع فیس معطل کی جائے۔
لائرز ایسوسی ایشن