ممتاز سماجی شخصیت حاجی نور نبی مہمند انتقال کر گئے

  ممتاز سماجی شخصیت حاجی نور نبی مہمند انتقال کر گئے

  



شیرگڑھ(نامہ نگار)ممتاز سماجی شخصیت حاجی نور نبی مہمند انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم حاجی عبد النبی مہمند کے بھائی شیرگڑھ پریس کلب کے سابق صدر عبد الرشید مہمند کے ماموں جبکہ عابد خان اور عمران خان کے والد تھے ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ ان کی رہائشگاہ نزد ایس ایس سی این جی شیرگڑھ میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر