ٹوپی،لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی پر متعدد حوالات میں بند

ٹوپی،لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی پر متعدد حوالات میں بند

  



ٹوپی(نمائندہ خصوصی) اے اے سی ٹوپی مہران خان کا تھانہ ٹوپی ایس ایچ او نیاز علی خان اور پولیس نفری کے ہمراہ ٹوپی بازار میں گشت لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حوالات میں بند کردیا مہران خان نے سپیشل میٹنگ کال کی جس میں ٹوپی پریس کلب،تنظیم نوجوانان ٹوپی،تاجر برادری اور دیگر مشران کو مشاورت کیلئے اپنے دفتر بلایا جس میں خصوصی ٹاسک فورس رضاکاروں پر مشتمل بنایا تاکہ حکومتی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے عملی حکمت عملی میں مدد کریں وام میں وائرس کے خلاف آگاہی مہم کا حصہ بنیں تاکہ وباء کو اپنے گھر تک نہ لائیں خود کو بھی محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی حفاظت کی تلقین کریں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر