حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کر رہی ہے، ترجمان وزارت صحت

حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کر ...

  



اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے ہنگامی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

بنیادوں پر عملی اقدامات کر رہی ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں ترجمان وزارتِ صحت نے کہاکہ این ڈی ایم کے اشتراک سے تمام سرکاری عمارتوں میں جراثیم کش اسپرے گیا۔ انہوں نے کہاکہ وزارت صحت کوہسار کمپلیکس میں جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔

ترجمان وزارت صحت

مزید : ملتان صفحہ آخر