جماعت اسلامی کا پروفیسر رفیق احمد کی وفات پر تعزیت

  جماعت اسلامی کا پروفیسر رفیق احمد کی وفات پر تعزیت

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تحریک پاکستان کے نامور کارکن اور پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پرووفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر