حکومتی ہدایات کی خلاف ورز ی پر ماسٹر ٹیکسٹائل سیل

حکومتی ہدایات کی خلاف ورز ی پر ماسٹر ٹیکسٹائل سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور دفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے ماسٹر ٹیکسٹائل رائیونڈ کا دورہ کیا۔ماسٹر ٹیکسٹائل کو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیل کر دیا گیااور03 افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔