ڈی نائن میڈیا واچ کی کروناوائرس کے حوالے سے آگاہی مہم

        ڈی نائن میڈیا واچ کی کروناوائرس کے حوالے سے آگاہی مہم

  



لاہور(پ ر)چیئرمین ڈی نائن میڈیا واچ محمد عمران الحق نے کہا ہے کہ ڈی نائن میڈیا واچ کے زیر اہتمام کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنے حصار میں لے لیا ہے۔تین ارب انسان محصور ہو چکے ہیں جبکہ تین لاکھ اس موذی وباء سے متاثر ہیں۔پاکستان میں ایک ہزار افراد اب تک اس وبا کا شکار ہو چکے ہیں۔ عوام میں اس حوالے سے شعو ر بیدار کر نا ہو گا۔

بصورت دیگر سنگین قسم کا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

صرف حکومت اس وباء کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1