ڈاکٹر اسامہ کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا،ملک نعیم

ڈاکٹر اسامہ کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا،ملک نعیم

  



لاہور(سٹی رپورٹر)صدر الخدمت گروپ بازار صداکاراں شاہ عالم، ملک محمد نعیم نے کہاہے کہ اس وقت کرونا وائرس سے ملک بھر کے ہسپتالوں میں ڈیوٹیوں پر موجود ڈاکٹر ز، پیرا میڈیکل سٹاف اور سیکیورٹی فورسز کی جدوجہد و قربانیوں سلام عقید ت پیش کرتے ہیں۔ گلگت کے سپوت ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید نے دلیری سے مشکل ترین حالات میں کام کیا۔

حفاظتی آلات کی عدم دستیابی پر بھی انسانیت کی جانیں بچانے کیلئے سرگرم عمل رہے تاریخ میں ان کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1