حکومت روپے کی قدر میں کمی کا نوٹس لے، لاہور بزنسمین فرنٹ

حکومت روپے کی قدر میں کمی کا نوٹس لے، لاہور بزنسمین فرنٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس ڈیسک)لاھور بزنسمین فرنٹ کی قیادت نے ایک بیان میں حکومتی اور ریاستی اداروں کو زور دیتے ھووے مطالبہ کیا ھے کہ وہ روپے کی قدر میں انتہائی کمی اور ڈالر کی قدر میں بے تہاشہ اضافے کا فوری نوٹس لیتے ھووے اسے مارچ کی سطع پر واپس لانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔محمد امجد چوھدری اور سردار عثمان غنی انکا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ کرونا وائرس کیخلاف لڑی جانے والی جنگ کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کا باعث بنے گا، جس سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنا لازم ھے۔ لہزا حکومتی اور ریاست ادارے اس معاملہ کو سلجھانے کیلئے فوری اور جنگی بنیادوں پر اپنے کردار ادہ کریں۔

مزید :

کامرس -