جناح ہسپتال سے کروناوائرس کی مریضہ فرار

  جناح ہسپتال سے کروناوائرس کی مریضہ فرار

  



لاہور(کرائم رپورٹر)جناح ہسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضہ ہسپتال سے بھاگ گئی ہے۔ گلشن راوی کی رہائشی مریضہ جناح ہسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ میں داخل ہوئی تھی جبکہ ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضہ کے بھاگنے کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دے دی ہے۔ جس نے مریضہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : صفحہ اول