مالدینی جلد صحتیابی کیلئے پرامید

مالدینی جلد صحتیابی کیلئے پرامید

  



لندن(یواین پی)سابق اٹالین کپتان اور معروف فٹ بالر پاؤلو مالدینی کو توقع ہے کہ وہ کورونا وائرس سے ایک ہفتے میں صحتیاب ہو جائیں گے۔ اے سی میلان میں ٹیکنیکل ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز 51 سالہ مالدینی اور ان کا یوتھ فٹ بالر اٹھارہ سالہ بیٹا ڈینیئل دو ہفتے کیلئے سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی