کرونا، کیوی کپتان کین ولیم سن کا صحت سے متعلق عملے کو خراج تحسین

کرونا، کیوی کپتان کین ولیم سن کا صحت سے متعلق عملے کو خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
آکلینڈ(آئی این پی) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے کورونا وائرس کے باوجود ذمہ داریاں ادا کرنے پر صحت سے متعلق عملے کو خراج تحسینپیش کیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ویلیم سن نے کورونا وائرس کی حوالے سے ڈاکٹرز اور نرسز کے نام کھلا خط لکھ دیا۔ ان کا کہنا تھا ہم چند ماہ قبل سوچ بھی نہیں سکتے تھے ہم پر مہلک مرض کی وبا کورونا وائرس کی صورت میں آ جائے گی۔۔کین ویلم سن نے اپنے خط میں لکھا کہ صحت کا عملے کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اکیلے نہیں ہیں بلکہ ان کے پیچھے پورا ملک موجود ہے۔