سینئر جج جواد الحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  سینئر جج جواد الحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے سینئر جج جواد الحسن نے ایڈمن جج کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیاہے،عدالت عالیہ کی جانب سے فاضل جج کو ایڈمن جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیاتھا،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن دو سال سے بطور جج نیب کیسز کی سماعت کررہے ہیں،احتساب عدالت کے ایڈمن جج کا عہدہ سنبھال نے پر ساتھی ججز نے انہیں مبارکباد دی۔

مزید : علاقائی