پروموشن بورڈ کا اجلاس

پروموشن بورڈ کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی شعیب دستگیر، سی پی او لاہور کی زیر صدارت ہونیوالے محکمانہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ڈی ایس پی عہدے کو 180 سے زائد خالی اسامیوں پر انسپکٹروں کی ترقیوں کے لئے پنجاب پولیس کے چار سو انسپکٹروں کے ناموں اور ان کے سروس ریکارڈ پر غور کیا گیا۔ میرٹ پر آنیوالے انسپکٹروں کے نام کو ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقیوں کے لئے حتمی منظوری دی گئی۔

مزید :

علاقائی -