اسلام آباد، شہزاد ٹاؤن سے ایک اور شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق

  اسلام آباد، شہزاد ٹاؤن سے ایک اور شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد میں کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، شہزاد ٹاؤن سے ایک اور کیس سامنے آنے پر علاقہ سیل کر دیا گیا، آنے اور جانے پر مکمل پابندی ہے۔ اسلام آباد میں لاہور تبلیغی جماعت سے آئے ایک اور شخص میں کرونا کی تصدیق ہوگئی۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے 16 افراد میں کرونا کی تصدیق ہو چکی ہے، متاثرہ شخص کا تعلق شہزاد ٹاؤن سے ہے، علاقہ سیل کر دیا گیا ہے۔
تصدیق

مزید :

علاقائی -