شاہدرہ چوک میں جلنے والے رکشوں کے ڈرائیورز کااحتجاج

شاہدرہ چوک میں جلنے والے رکشوں کے ڈرائیورز کااحتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)سانحہ شاہدرہ چوک میں جلنے والے چنگ چی رکشاؤں کے ڈرائیور سراپا احتجاج بن گئے انہوں نے کرونا وائرس کے باوجود احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر پولیس نے 100 سے زائد چنگ چی رکشاؤں کو زبردستی شاہدرہ چوک کے قریب واقعہ نجی پارکنگ میں کھڑے کروائے جو ایل پی جی گیس ٹینکر میں دھماکے سے آگ لگنے کے باعث جل کر خاکستر ہوگئے۔
اور اب پولیس ان کے رکشاؤں کی نشاندہی کرانے سے گریز کر رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -