کورونا وائرس دنیا کے مختلف ممالک میں فی کس آمدن میں کمی کا امکان

کورونا وائرس دنیا کے مختلف ممالک میں فی کس آمدن میں کمی کا امکان

  



نیویارک (اے پی پی) ایک عالمی سروے کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی اور جاپان کے70 فیصد گھرانوں کورونا وائرس کی عالمگیر وباء کے باعث اپنی ماہانہ اوسط آمدنی میں کمی کا خدشہ ہے۔ کنٹار آن لائن سروے جوگزشتہ ہفتے کیا گیا تھا،اُن کے کل شائع ہونے والے نتائج کے مطابق اٹلی میں 82 فیصد افراد اپنی آمدنی اور اخراجات کے درمیان فرق میں منفی آمدن کو دیکھ رہے ہیں جب کہ سب سے کم مالیاتی نقصان کی توقع جرمنی کے شہریوں نے کی۔

مزید : عالمی منظر